دکھ آمیز کے معنی

دکھ آمیز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دُکھ + آ + منیر (ی مجہول) }

تفصیلات

iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم |دکھ| کے ساتھ فارسی مصدر |آمیختن| سے صیغہ امر |آمیز| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٦١١ء سے "کلیات قلی قطب شاہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

دکھ آمیز کے معنی

١ - دکھ سے بھرا ہوا، تکلیف دہ۔

 دنیا کے پھول میں توں، باس وفا کا نہ منگیں کہ سبی پھول کوں چو پھر لگے ہیں کانٹے دکھ آمیز (١٦١١ء، قلی قطب شاہ، کلیات، ١٢٣:٢)