دگنا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Dugna meanings and details
دگنا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دُگ + نا }
تفصیلات
iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ سنسکرت کے لفظ |دو + گٹن| میں تصرف کیا گیا ہے اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٣٦ء کو "ریاض البحر" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["دو گنا","دو گونہ"]
دو+گٹن دُگْنا
اسم
صفت مقداری ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جنسِ مخالف : دُگْنی[دُگ + نی]
- واحد غیر ندائی : دُگْنے[دُگ + نے]
- جمع : دُگْنے[دُگ + نے]
دگنا کے معنی
١ - دوچند، دونا، دوہرا، ڈبل۔
جس میں بارش سے دگنا پھل آئے ایسی اونچی جگہ کا باغ ہیں وہ (١٩٨٤ء، الحمد، ١٠٢)
دگنا کے مترادف
ڈبل
دوچند, دُوگنا, دونا, دُونا, دوہرا, مضاعف
دگنا or Dugna english Translation
doubleremuneration for grinding [~پینا]twofold
محاورات
- بدیا (تو) وہ مال ہے جو خرچت دگنا ہو۔ راجہ راؤ چورتا چھن نہ ساکے کو