دھڑی کے معنی
دھڑی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دَھڑی }
تفصیلات
١ - پانچ سیر کا باٹ یا وزن پنسیری (قصبات میں پانچ سیر کے باٹ کو اور شہر میں دس سیر کے باٹ کو کہتے ہیں)۔, m["ایک وزن جو عام طورپر پانچ سیر کا اور بعض جگہ دس سیر کا ہوتا ہے۔ (دھڑا کی تصغیر)","پانچ سو روپے","پانچ سیر کا باٹ","پانچ سیر کا بٹ","مسّی کی تہ جو عورتیں ہونٹوں پر جماتی ہیں","مسّی کی تہہ جو عورتیں ہونٹوں پر لگاتی ہیں","مسی کی تہ ہونٹوں پر","وزن کرنا","کپڑے کا کنارہ یا جھالر (دھار سے)"]
اسم
اسم نکرہ
دھڑی کے معنی
١ - پانچ سیر کا باٹ یا وزن پنسیری (قصبات میں پانچ سیر کے باٹ کو اور شہر میں دس سیر کے باٹ کو کہتے ہیں)۔
دھڑی english meaning
a five seers weightenmityeuclid|s elementsfive seersloverelation
شاعری
- تلامست، طُرا مست، دھری مست، دھڑی مست
شکر مست، چمن مست، ہنسن مست، پری مست - سو یک گل سوں ہوے بھاری چلی تو رکھ قدم نازک
بدن گورا‘ دھڑی لب پر خمی کا قد جوتی مخمل - نیلم کی جھلک دیتی ہے یاقوت میں گو یا
سو تیرے لب لعل پہ مسی کی دھڑی ہے - منہ کالا کرے کون لگا اس کو ہے بڑبھس
سر ہلتا ہے پر شوق ہے مسی کی دھڑی کا - دھڑی ہونٹاں کی مکھ میرے دل منے دیا ہے داغ
خوشیاں تھے پھول کھلے ہیں سو میرے جیو کے چراغ - کالی دھڑی میں دھن تری بیٹھا ہے میر اجیوسویوں
بیٹھا ہے کرناٹک میں جیوں سکہ سو عالمگیر کا - ہے عاشق کا خوں یا یہ پھولا ہے لالہ
کہ زلف اور دھڑی ہے یہ مسی کی کالی - دھڑی ہو دانت تجھ لب کی ہوئی شہرت جدھاں تے تو
تدھاں تے مول اترا ہے نیلم الماس لالوں کا - مسی سے بڑھ گیا کس درجہ اس شکر کا بوجھ
ہے اک دھڑی لب نازک پہ رتی بھر کا بوجھ - وہ دھواں دھار دھڑی دانت سو موتی کی لڑی
تہ میں انداز تبسم کے رچی رچاؤں میں
محاورات
- اڑی دڑی (- دھڑی) قاضی کے سر پڑی
- اڑی دھڑی قاضی جی کے سر پڑی
- دھڑا دھڑی بکنا
- دھڑی اڑ جانا
- دھڑی بھر کا سر تو ہلادیا۔ پیسہ بھر کی زبان نہ ہلائی گئی
- دھڑی جمانا
- دھڑی دھڑی کرکے لوٹا
- ٹکے دھڑی لگنا
- ٹکے دھڑی کردینا یا لگادینا