دھیرج کے معنی
دھیرج کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دھی + رَج }{ دِھی + رَج }
تفصیلات
١ - صبر، تحمل، اِستقلال، ثابت قدمی، ہمت۔, iسنسکرت الاصل لفظ |دھیری| سے ماخوذ |دھیرج| اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اور سب سے پہلے ١٧٣٧ء کو "طالب و مونہی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["جمعیت خاطر","دیکھئے: دھیر"]
دھَیری دِھیَرج
اسم
اسم کیفیت, اسم مجرد ( مذکر - واحد )
دھیرج کے معنی
"بڑے عالموں کی سی دھیرج مجھ میں کہاں تھی کہ خود اپنی راہ چلتا۔" (١٩٧٨ء، بے ہمت مسافر، ٥٢)
"کرپا کرکے جلدی اس معمہ کو حل کیجیے تاکہ سب کے دل کو دھیرج ہو۔" (١٩١٥ء، آریہ سنگیت رامائن، ٢٤:١)
"بنکاک میں ہر چیز ہوا کے گھوڑے پر سوار ملتی ہے، لیکن ان دیہاتوں میں زندگی کی دھیرج اور طماتیت نظر آتی ہے۔" (١٩٨٠ء، دائروں میں دائرے، ٧٢)
"اور وہ پھر ہنسا اور بڑے دھیرج سے بولا۔" (١٩٨٧ء، حصار، ١٣٤)
دھیرج کے مترادف
استقامت, تسلی, صبر
استقامت, استقلال, تحمل, تسلی, تشفی, جرات, حوصلہ, دلیری, صبر, مستعدی, مضبوطی, ہمت
دھیرج english meaning
To inspiritencourage; to cheersolaceto set (one|s) heart at easecharge an exorbitantly high pricelootplunderrob
شاعری
- دھیرج دیتے تھے رام ان کو
سب سے کہتے تھے لوٹ جاؤ
محاورات
- دھیرج دھرم متر اور نار۔ آپھت کال پرکھئے چار