استدلال کے معنی

استدلال کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اِس + تِد (کسرہ ت مجہول) + لال }

تفصیلات

iعربی زبان سے اسم مشتق ہے، ثلاثی مجرد کے باب استفعال سے مصدر اور اردو میں بطور حاصل مصدر مستعمل ہے۔ اردو میں ١٨٦٦ء کو "تہذیب الایمان" کے ترجمے میں مستعمل ملتا ہے۔, m["رستہ دکھانا","ثبوت پیش کرنا","دلیل پیش کرنا","دلیل لانا","سند لانا","سند لانا؛ دلیل"]

دلل اِسْتِدْلال

اسم

اسم مجرد ( مذکر - واحد )

استدلال کے معنی

١ - دلیل پیش کرنا، سند لانا؛ دلیل، ثبوت، بحث۔

 میں کہاں اور وہ کہاں لیکن جھلکتا دیکھ لو رنگ فخرالدین رازی میرے استدلال میں (١٩٢٥ء، بہارستان، ظفر علی خاں، ٦٤٦)

استدلال english meaning

seeking proofarguments or reasons; proofdemonstrationargumentarguingproofratiocinationreason

Related Words of "استدلال":