دہری کے معنی

دہری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دَہ + ری }

تفصیلات

iعربی زبان سے اسم مشتق |دہر| کے ساتھ فارسی قاعدے کے مطابق |ی| بطور لاحقۂ نبست لگائی گئی ہے۔ اردو میں ١٨٨٨ء کو "ابن الوقت" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["دنیا دار","دہر کے متعلق","قسمت کے متعلق"]

دہر دَہْری

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد ), صفت نسبتی

دہری کے معنی

["١ - خرما کی ایک قسم جس کی کھجوریں بہ آسان کاشت ہوتی ہیں۔"]

["\"دہری: . فرمایا ہے اور لکھا ہے کہ یہ قسم دنیا بھر میں ہر جگہ اگ سکتی ہے اسی سے اس کا نام دہری ہوا۔\" (١٩٠٧ء، فلاحت النخل، ٤٧)"]

["١ - فطرت پسند، نیچری، دنیا پرست، بے دین، لامذہب۔"]

["\"لامذہب و دہری کی طرف سے سوال حکمت کا پیش ہونا ایسا ہی ہے کہ کوئی شخص فن طب کی حقیقت ہی کا سرے سے منکر ہو۔\" (١٩٤٥ء، حکیم الامت، ٧٠)"]

دہری english meaning

dissolvedsoft mellow

شاعری

  • نہ پایا حد علم روح تک جب بار دہری نے
    کیا تب بعث بعد الموت سے اانکار دہری نے
  • بدھ کھوئی او لاج گنوائی
    اجھوں اپس دہری لڑائی
  • نقشِ پائے رقیب جُھک کے نہ دیکھ
    کہیں دہری کمر نہ ہوجائے

محاورات

  • اہری کی دہری کرنا
  • میا ‌بابا ‌مرگئے۔ ‌یہی ‌دہریا ‌کرگئے

Related Words of "دہری":