دہشت گردی کے معنی
دہشت گردی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دَہ + شت + گَر + دی }
تفصیلات
iفارسی زبان سے اسم جامد |دہشت| کے ساتھ |گردیدن| مصدر سے فعل امر |گرد| بطور لاحقۂ فاعلی لگا کر |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگائی گئی ہے۔ اردو میں ١٩٨٠ء کو "وارث" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
دہشت گردی کے معنی
١ - خوف و ہراس پھیلانے کا کام۔
"ہمیں کیا لینا ہے اس دہشت گردی سے میاں جی . جن کا سر پہلے ہی جھکا ہوا ہے انہیں دبانے سے کیا مل جائے گا۔" (١٩٨٠ء، وارث، ٤٠٠)
دہشت گردی english meaning
["terrorism"]