بزیر کے معنی

بزیر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بَزیر (یائے مجہول) }

تفصیلات

iفارسی زبان میں اسم |زیر| کے ساتھ |ب| بطور سابقہ لگنے سے |بزیر| بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٨٣٠ء میں نظیر کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

متعلق فعل

بزیر کے معنی

١ - نیچے، تحت۔

 کیوں مال و زر کی حرص میں خود کو کرو ہلاک یہ زر نہ کام آئے گا کچھ بھی بزیر خاگ (١٩١٢ء، شمیم، مرثیہ، ٩)

Related Words of "بزیر":