دہن گور کے معنی

دہن گور کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دَہ + نے + گور (و مجہول) }

تفصیلات

iفارسی زبان سے مرکب اضافی ہے۔ فارسی سے اسم جامد |دہن| بطور مضاف اور |گور| بطور مضاف الیہ استعمال ہوا ہے۔ اردو میں ١٩٠٧ء کو "دفتر خیال" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

دہن گور کے معنی

١ - قبر کا منھ۔

 کیا کہوں عالم ایجاد میں کیا کر آیا دہن گور تھا خالی میں اسے بھر آیا (١٩٠٧ء، دفتر خیال، ١٥)