دیباچہ نویسی کے معنی

دیباچہ نویسی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دی + با + چَہ + نَوی + سی }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |دیباچہ| کے ساتھ فارسی مصدر |نوشتن| سے فعل امر |نویس| بطور لاحقۂ فاعل لگا کر |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگائی گئی ہے۔ اردو میں ١٩٧٤ء کو "ہمہ یاراں دوزخ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

دیباچہ نویسی کے معنی

١ - کسی مضمون کتاب یا کارروائی کے ابتدائی کلمات لکھنے کا عمل۔

"دیباچہ نویسی کے روایتی آداب پورے ہو چکے۔" (١٩٧٤ء، ہمہ یاراں دوزخ، ١٠)

Related Words of "دیباچہ نویسی":