دہی بڑا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Dahi bara meanings and details
دہی بڑا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دَہی + بَڑا }
تفصیلات
١ - کھانے کی ایک قسم جو عام طور پر ماش کی دال کو بھگو کر پیس لیتے ہیں پھر اس میں مسالے وغیرہ ملا کر پوریوں کی شکل میں تیل یا گھی میں تل کر دہی میں ڈالتے ہیں نیز بیسن سے بھی بنائے جاتے ہیں۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
دہی بڑا کے معنی