دیا سلائی کا کھیل کے معنی

دیا سلائی کا کھیل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دِیا + سَلا + ای + کا + کھیل (ی مجہول) }

تفصیلات

١ - ایک کھیل جس میں دو کھلاڑی کھیلتے ہیں یہ اپنے درمیان 21 عدد دیا سلائیاں رکھ لیتے ہیں ہر کھلاڑی اپنی باری پر ایک سے چھ تک دیا سلائیاں ڈھیر سے نکال سکتا ہے جو کھلاڑی سب سے آخر پر دیا سلائی اٹھاتا ہے جیت جاتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ