دیار شب کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word diyaar-e-shab meanings and details

دیار شب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دِیا + رے + شَب }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |دیار| کے ساتھ فارسی زبان سے اسم جامد |شب| لگا کر مرکب اضافی بنایا گیا ہے۔ |دیار| مضاف اور |شب| مضاف الیہ ہے۔ اردو میں ١٩٨٤ء کو "سمندر" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم ظرف زماں ( مذکر - واحد )

دیار شب کے معنی

١ - رات کا وقت، (مجازاً) تاریک لمحہ۔

 ہر وقت سوال تھا یہ لب پر شب خون کوئی دیار شب پر (١٩٨٤ء، سمندر، ٥٠)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!