دیار ناز کے معنی

دیار ناز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دِیا + رے + ناز }

تفصیلات

iعربی زبان سے اسم مشتق |دیار| بطور مضاف اور فارسی زبان سے اسم جامد |ناز| بطور مضاف الیہ لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٩٤٧ء کو فیض دوراں میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم ظرف مکاں ( مذکر - واحد )

دیار ناز کے معنی

١ - محبوب کا گھر، خانۂ معشوق۔

 سب سے پھر نظریں بچا کر رستوں میں بھیگتے اس دیار ناز میں جانے کا موسم آگیا (١٩٤٧ء، فیض دوراں، ٤٦)