دیانت دارانہ کے معنی
دیانت دارانہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دِیا + نَت + دا + را + نَہ }
تفصیلات
iعربی زبان سے اسم مشتق |دیانت| کے ساتھ |داشتن| مصدر فعل امر |دار| لگا کر |انہ| بطور لاحقۂ تمیز لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٩٦٦ء کو "شاعری اور تخیل" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
متعلق فعل
دیانت دارانہ کے معنی
١ - راستی پر، ایمانداری سے۔
"وہ دیانت دارانہ طور پر یہ محسوس کرتے ہیں۔" (١٩٦٦ء، شاعری اور تخیل،)