دیدہء نمناک کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word deeda-e-nam-naak meanings and details
دیدہء نمناک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دی + دَہ + اے + نَم + ناک }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |دیدہ| کے بعد ہمزہ اضافت لگا کر فارسی میں مرکب |نمناک| (نم +ناک) لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨٤٥ء سے "کلیات ظفر" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
دیدہء نمناک کے معنی
١ - دیدہ نم، چشم تر، آنسو بھری آنکھ، روتی ہوئی آنکھ۔
کرے ہم چشمی اگر اُس سے تو شیخی جھڑ جائے رو سکے ابر کب اس دیدہ نمناک کے طور (١٨٤٥ء، کلیات ظفر، ٩٩:١)