دیمک زدہ کے معنی
دیمک زدہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دی + مَک + زَدَہ }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |دیمک| کے ساتھ |زدن| مصدر سے حالیہ تمام |زدہ| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٨١ء سے "اکیلے سفر کا اکیلا مسافر" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
دیمک زدہ کے معنی
١ - پرانا، بوسیدہ، خراب و خستہ۔
"سفر پہ نکلو تو اپنی وابستگی کی دیمک زدہ کتابیں جلد کر چلنا۔" (١٩٨١ء، اکیلے سفر کا اکیلا مسافر، ٥٦)