دیسی گھی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word desi ghee meanings and details

دیسی گھی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دے + سی + گھی }

تفصیلات

iسنسکرت سے ماخوذ اسم صفت |دیسی| کے ساتھ سنسکرت ہی سے ماخوذ اسم |گھی| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٦٨ء سے "مہذب اللغات" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

دیسی گھی کے معنی

١ - وہ خالص گھی جو ہمارے ملک میں دودھ کو دہی کی شکل دینے کے بعد اس سے حاصل کرتے ہیں۔

"دیسی گھی تو اب جیسے عنقا ہو گیا ہے۔" (١٩٦٨ء، مہذب اللغات، ٣١٠:٥)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!