دیکھنے کے قابل کے معنی

دیکھنے کے قابل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دیکھ (ی مجہول) + نے + کے + قا + بِل }

تفصیلات

iسنسکرت سے ماخوذ مصدر |دیکھنا| کی مغیرہ حالت |دیکھنے| کے بعد |کے| بطور حرف اضافت لگا کر عربی سے مشتق اسم صفت |قابل| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٨٣ء سے "نایاب ہیں ہم" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

دیکھنے کے قابل کے معنی

١ - قابل دید، توجہ کرنے کے لائق۔

"لیکن دیکھنے کے قابل بات یہ ہے کہ بے تعلق خطوط لکھتے وقت بھی واحدی صاحب کو خواجہ صاحب کا خیال رہتا تھا۔" (١٩٨٣ء، نایاب ہیں ہم، ٢٧٠)