دیوالی[2]
{ دی + وا + لی }
تفصیلات
iمقامی لوگوں کی عام بول چال کا لفظ ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث )
اقسام اسم
- جمع : دِیوالِیاں[دی + وا + لِیاں]
- جمع غیر ندائی : دِیوالِیوں[دی + وا + لِیوں (و مجہول)]
دیوالی[2] کے معنی
١ - چمڑے کا تسمہ، پیٹی، پٹا (جو گلے یا کمر وغیرہ میں ہوتا ہے)۔
دونوں طرف کی باگ ٹوٹ گئی دیوالی تھامی وہ بھی ہاتھ سے چھوٹ گئی (١٩٣٦ء، قدیم نہرو، نہرو متدانِ اودھ، ١٧٩)
انگلش
["a leather strap or belt"]