دیگچہ کے معنی

دیگچہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دیگ + چَہ }

تفصیلات

iفارسی زبان سے اسم مشتق |دیگ| کے ساتھ |چہ| بطور لاحقۂ تصغیر لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٨١٠ء کو سیر کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بڑا پتیلا","چھوٹی دیگ","دیگ کی تصغیر"]

دیگ دیگْچَہ

اسم

اسم مصغر ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : دیگْچے[دیگ (ی مجہول) + چے]
  • جمع غیر ندائی : دیگْچوں[دیگ (ی مجہول) + چوں (و مجہول)]

دیگچہ کے معنی

١ - دیگ جس کی یہ تصغیر ہے، چھوٹی دیگ، بڑا پتیلا۔

"ایک دیگچہ جس میں چھ سیر پانی معہ گوشت سماوے۔" (١٩٣٠ء، جامع الفنون، ٤٢:٢)

دیگچہ english meaning

causativelarge saucepan

Related Words of "دیگچہ":