دیگچی کے معنی
دیگچی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دیگ (ی مجہول) + چی }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ لفظ |دیگ| کے ساتھ لاحقۂ تصغیر |چہ| لگا کر |دیگچہ| بنا جس کی یہ تانیث ہے۔ اردو میں ١٨٩٧ء کو "تاریخ ہندوستان" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["دیگ کی تصغیر","دیگچہ کی تانیث","سالن پکانے کا دھاتی برتن"]
دیگْچَہ دیگْچی
اسم
اسم مصغر ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع : دیگْچِیاں[دیگ (ی مجہول) + چِیاں]
- جمع غیر ندائی : دیگْچِیوں[دیگ (ی مجہول) + چِیوں (و مجہول)]
دیگچی کے معنی
١ - دیگچہ کی تانیث، سالن وغیرہ پکانے کی ہانڈی، پتیلی۔
"دیگچی کو صافی سے پکڑ کر ہلا دینا چاہیے۔" (١٩٤٧ء، شاہی دسترخواں، ٦١)
دیگچی english meaning
resistingstanding in the way (of). [A~ تعرض]
محاورات
- پرانا ٹھیکرا اور قلعی کی بھڑک۔ پرانے ٹھیکرے پر نئی قلعی۔ پرانی دیگچی پر قلعی کی بھڑک
- پھوٹی دیگچی قلعی کی بھڑک