دیہات کے معنی

دیہات کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دے + ہات }

تفصیلات

iسنسکرت الاصل لفظ |دیہہ| کے ساتھ |ات| بطور لاحقہ جمع بڑھانے سے دیہات بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٤٥ء کو "حکایت سخن سنج" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["دیہ کی جمع"]

دیہہ دیہات

اسم

اسم ظرف مکان ( مذکر - واحد، جمع )

اقسام اسم

  • واحد : دیہہ[دیہہ (ی مجہول)]

دیہات کے معنی

١ - بہت سے گاؤں، گاؤں کا علاقہ۔

"ان کے زمانہ کی آنکھیں دیکھے ہوئے دو چار بڈھے اب بھی دیہات میں باقی تھے۔" (١٩٨٦ء، جوالامُکھ، ٩٦)

دیہات english meaning

village

محاورات

  • بارہ برہمن بارہ باٹ بارہ دیہاتی ایک گھاٹ
  • شہر ‌کا ‌سلام ‌دیہات ‌کا ‌دال ‌بھات
  • طعام آمد ‌و ‌دیہاتیاں برخاستند

Related Words of "دیہات":