دیہاتی کے معنی
دیہاتی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دے + ہا + تی }
تفصیلات
iسنسکرت سے ماخوذ اسم |دیہات| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت نیز اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨٨٠ء سے "رانجھا ہیر (رونق کے ڈرامے)" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(مجازاً) ناخواندہ یا غیر مہذب","دیہات سے منسوب","دیہات کا رہنے والا","روستائی متعلق بہ دہ","روستائی متعلق بہ دِہ","گانو کا رہنے والا","گانو کا رہنے ولا"]
دیہات دیہاتی
اسم
صفت نسبتی ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : دیہاتِیوں[دے + ہا + تِیوں (و مجہول)]
دیہاتی کے معنی
"ویسے دیہاتی معاشرہ ایسی برائیوں سے مبرا نہیں۔" (١٩٨٦ء، انصاف، ٢٣٣)
رانجھا، مگر ظالم ہو تم، ہم نے تمہارے سب چلن جانے ہیر، ہو دیہاتی، نہیں تم شہر کا رب تک چلن جانے (١٨٨٠ء، رانجھا ہیر (رونق کے ڈرامے، ٣٤:٥))
دیہاتی english meaning
(see under دیہات N.F.*)[P doubler of دہ deh)bonishruralrusticboor
شاعری
- لان میں ایک بھی بیل ایسی نہیں جو دیہاتی پرندے کے پر باندھ لے
جنگلی آم کی جان لیوا مہک جب بلائے گی واپس چلاجائے گا
محاورات
- بارہ برہمن بارہ باٹ بارہ دیہاتی ایک گھاٹ
- طعام آمد و دیہاتیاں برخاستند