ذبح گاہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word zabah-gaah meanings and details

ذبح گاہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ذَبْح + گاہ }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |ذبح| کے ساتھ |گاہ| بطور فارسی لاحقہ ظرفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٧٣ء میں "دیوان جرار" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم ظرف مکان ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : ذَبْح گاہوں[ذَبْح + گا + ہوں (و مجہول)]

ذبح گاہ کے معنی

١ - ذبح خانہ، کمیلا۔

 نہیں چمن کی ہوا ذبح گاہ دکھلاتی قفس کو لے کے چلا ہے مرے کہاں صیاد (١٨٧٣ء، دیوان جرار، ٣٦)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!