ذرا بھی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Zara bhi meanings and details

ذرا بھی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ذَرا + بھی }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ صفت |ذرا| کے ساتھ |بھی| بطور اردو حرف عطف ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٨٠٩ء میں "دیوان جرات" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

متعلق فعل

ذرا بھی کے معنی

١ - کچھ بھی، تھوڑا سا بھی، ذرا بھر۔

"آپ لوگ سوا اسکے کہ سودا گری کریں اور کچھ نہیں جانتے اور ہم لوگ تو تلے رہتے ہیں کہ اگر ذرا بھی کہیں کھٹکا ہو تو جان دینے کو تیار ہو جائیں۔" (١٩٠٣ء، سرشار، بچھڑی ہوئی دلہن، ٨٨)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!