ذنب الخروف کے معنی

ذنب الخروف کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ذَنَبُل (ا غیر ملفوظ) + خَرُوف }

تفصیلات

١ - ایک روئیدگی ہے اس کی جڑ پتلی ہوتی ہے شاخیں اوپر سے سفیدی مائل اور اندر سے پولی ہوتی ہیں، پھول سرسوں کے پھول کی طرح زرد ہوتا ہے ملک شاء اور خصوصاً بیت المقدس میں اس کی پیدائش کی کثرت ہے دوا بنانے کے کام آتی ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ