ذنب السبع کے معنی
ذنب السبع کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ذَنَبُس (ا غیر ملفوظ) + سَبُع }
تفصیلات
١ - ایک روئیدگی ہے کہ کھیتوں میں اگ جاتی ہے اس کی ساق دو گز کے قریب ہوتی ہے، پتے گاؤ زباں کے پتوں سے مشابہت رکھتے ہیں مگر ان سے چھوٹے چھوٹے ہوتے ہیں، اس کی تازہ جڑ کو چھیلنے سے لعاب نکلتا ہے اس لعاب کو جس درد والے عضو پر ملا جائے تو فوراً درج جاتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ