ذوالحدبین کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word ẕū al-ḥadbayn meanings and details
ذوالحدبین کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ذُل (و، ا غیر ملفوظ) + حَدَ + بَین (ی لین) }
تفصیلات
١ - (ایسا شیشہ) جو دونوں طرف محدب ہو، آتشی شیشہ۔
[""]
اسم
صفت ذاتی
ذوالحدبین کے معنی
١ - (ایسا شیشہ) جو دونوں طرف محدب ہو، آتشی شیشہ۔