ذوالخاصہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word zawal-khaasa meanings and details

ذوالخاصہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ذُل (و، ا غیر ملفوظ) + خاص + صَہ }

تفصیلات

١ - (طب) ایسی اشیاء خوردہ نوش یا ادویہ جن کی خاصیت تو معلوم ہے لیکن نوعیت عمل معلوم نہیں اس گروہ میں وہ ادویہ داخل نہیں جو مثلاً باوجود گرم ہونے کے گرم امراض میں اور باوجود سرد ہونے کے سرد امراض میں مفید ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

ذوالخاصہ کے معنی

١ - (طب) ایسی اشیاء خوردہ نوش یا ادویہ جن کی خاصیت تو معلوم ہے لیکن نوعیت عمل معلوم نہیں اس گروہ میں وہ ادویہ داخل نہیں جو مثلاً باوجود گرم ہونے کے گرم امراض میں اور باوجود سرد ہونے کے سرد امراض میں مفید ہے۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!