ذوبی کے معنی
ذوبی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ذَو (و لین) + بی }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم |ذوب| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ نسبت ملانے سے ذوبی| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٣١ء میں "(ترجمہ) خلاصہ طبقات الارض ہند" میں مستعمل ملتا ہے۔
["ذوب "," ذَوب "," ذَوبی"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
ذوبی کے معنی
١ - [ طبقات الارض ] تہ نشیں ریگ سنگ اور مختلف اقسام کے شیل (Shale)، پتھر جو عظیم متحجرہ کی بڑی مقدار بناتے ہیں۔
"محض قریب جدید زمانے میں ہی ذوبی کا کثیر ترین حصہ تہ نشیں ہوا تھا۔" (١٩٣١ء، خلاصہ طبقات الارض ہند، (ترجمہ)، ٦٤)