ذوق آمیزی کے معنی
ذوق آمیزی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ذَوق (و لین) + آ + مے + زی }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |ذوق| کے ساتھ فارسی مصدر |آمیختن| سے فعل امر |آمیز| بہ اضافہ |ی| لاحقہ اسمیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٣٩ء کو "میزانِ سخن" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
ذوق آمیزی کے معنی
١ - چاشنی ملانا، حلاوت پیدا کرنا، نشاط آوری۔
"میں نے جو بعض جگہ عربی کے جملے یا فارسی کی عبارتیں درج کر دی ہیں وہ صرف ارباب علم و فن کی لطف اندوزی اور وسعتِ معلومات کی ذوق آمیزی کے خیال ہے۔" (١٩٣٩ء، میزانِ سخن، ٤١)