ذوق تماشا کے معنی
ذوق تماشا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ذَو (ی لین) + قے + تَما + شا }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |ذوق| کو کسرۂ اضافت کے ذریعے فارسی سے ماخوذ اسم |تماشا| کے ساتھ ملانے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٠٩ء کو جرأت کے ہاں "مہذب اللغات" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
ذوق تماشا کے معنی
١ - دیدار کی تمنا، دیکھنے کا اشتیاق۔
اُمید نہیں ان سے ملاقات کی ہر چند آنکھوں سے مگر ذوقِ تماشا نہیں جاتا (١٨٠٩ء، جرات (مہذب اللغات)۔)