ذہنی ساخت کے معنی
ذہنی ساخت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ذِہ + نی + ساخْت }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق صفت |ذہنی| کے ساتھ فارسی مصدر ساختن سے مشتق اسم |ساخت| ملانے سے مرکب نسبتی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٢ء کو "آتشِ چنار" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
ذہنی ساخت کے معنی
١ - ذہنیت، سوچ کا انداز۔
"اُنکی (بخشی صاحب) ذہنی ساخت چانکیہ کے بے رحم سیاست کار کے قالب میں ڈھلی تھی۔" (١٩٨٢ء، آتشِ چنار، ٦٦٤)