ذی اختیار کے معنی

ذی اختیار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ذِی + اِخ + تَیار }

تفصیلات

iعربی زبان سے دخیل کلمہ |ذی| کو عربی ہی سے مشتق اسم |اِخْتَیار| کے ساتھ ملانے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٦ء کو "انصاف" تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["اختیار والا","حکومت والا","رتبہ والا","صاحب اختیار","صاحب حکومت","عالی منصب"]

اسم

صفت ذاتی

ذی اختیار کے معنی

١ - حکومت والا، صاحب اختیار، رُتبہ والا، عالی نصب۔

"ہر طبقہ میں ذی استطاعت اور ذی اختیار ہستیاں ان سے اکتسابِ علم اور فیض تربیت پائے ہوئے موجود تھیں۔" (١٩٨٦ء، انصاف، ١٨٥)

ذی اختیار english meaning

soviet