ذی الحج کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Zil-Hijjah meanings and details

ذی الحج کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ذِل (ی، ا غیر ملفوظ) + حِج }

تفصیلات

iعربی زبان سے دخیل لفظ |ذی| کو حرفِ تخصیص |ال| کے ذریعے عربی ہی سے مشتق اسم |حج| کے ساتھ ملانے سے مرکب بنا۔ جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٨٦ء کو "دیوانِ میر حسن" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["مسلمانوں کا بارھواں مہینہ جس میں حج ہوتا ہے"]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

ذی الحج کے معنی

١ - اسلامی قمری سال کا بارھواں مہنیہ جس کی نو تاریخ کو حج اور دس کو عید الاضحٰی ہوتی ہے۔

"ذیقعد، ذی الحج، محرم، رجب، یہ چار مہینے شہر حرام تھے ان میں لڑائی کرنا کسی کو قتل کرنا حرام تھا۔" (١٩٣٢ء، القرآن الحکیم، تفسیر مولانا شبیر احمد عثمانی، ٥٠)

ذی الحج or Zil-Hijjah english Translation

(col. for ذو الحجہ N.M.*)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!