ذی حشم کے معنی

ذی حشم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ذی + حَشَم }

تفصیلات

iعربی زبان سے دخیل کلمہ |ذی| کے ساتھ عربی ہی سے مشتق اسم |حَشَم| ملانے سے مرکبِ توصیفی بنا جو اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٧٤ء کو "مراثی میر انیس" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["حشمت والا","دولت مند","ذی شان","صاحب حشمت","مال دار"]

اسم

صفت ذاتی

ذی حشم کے معنی

١ - غلاموں اور خادموں کا مالک، صاحبِ حشمت۔

 ہوتے تھے پہلے ایلچی شاہانِ ذی حشَم گزرے ہیں جب سے کتنے مہینے بہت ہی کم (١٩٨٤ء، قہر عشق (ترجمہ)، ٢٨١)

ذی حشم english meaning

kind of crisp sweetmeat ; wheat toffee

شاعری

  • دریا وہ ہو گیا کہ جو قطرے سے بھی تھا کم
    اک مور کو بنایا سلیماں نے ذی حشم