ذی حیات کے معنی
ذی حیات کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ذی + حَیات }
تفصیلات
iعربی زبان سے دخیل کلمہ |ذی| کے ساتھ عربی ہی سے مشتق اسم |حیات| کو ملانے سے مرکب توصیفی بنا۔ جو اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٤٥ء کو "مزید الاموال" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["جیتا جاگتا","جیتا جاگتا موجود","ذی روح"]
اسم
صفت ذاتی
ذی حیات کے معنی
١ - جاندار، زندہ، بقیدِ حیات۔
"نباتات اور حیوانات ذی حیات یا جاندار ہوتے ہیں۔" (١٩٦٦ء، مبادی نباتیات، ٤)