ذی ہوش کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Zee-hosh meanings and details

ذی ہوش کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ذی + ہوش (و مجہول) }

تفصیلات

iعربی زبان سے دخیل کلمہ | ذی| کے ساتھ فارسی زبان سے ماخوذ اسم |ہوش| کو ملانے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩١٩ء کو "جویائے حق" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["سمجھ دار","عاقبت اندیش","ہوش و گوش والا"]

اسم

صفت ذاتی

ذی ہوش کے معنی

١ - سمجھدار، عقلمند، عاقبت اندیش، ہوشیار۔

"حکیم بشیر الدین چوٹی کے وکیل تھے نہایت طباع و ذی ہوش ہستی تھے۔" (١٩٣٦ء، صحیفہ خوشنویسیاں، ٢٦٤)

ذی ہوش or Zee-hosh english Translation

a bit earlier

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!