ذیابیطس کے معنی

ذیابیطس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ذِیا + بی + طَس }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے تصرّف کے ساتھ اردو میں داخل ہوا اور اپنے اصل معنی کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٢٤ء کو "انشائے بشیر" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["بار بار پیشاب آنے کی بیماری","پيشاب ميں شکر آنا","چھلک متی","دیا بیطس","سلسل بول","شکر کي ذيادتي","مدھو پرمیا","مسلسل بول"]

Diabetese ذِیابِیطَس

اسم

اسم معرفہ ( مؤنث - واحد )

ذیابیطس کے معنی

١ - ایک بیماری جس میں پیشاب بکثرت آتا ہے اور شدت کی پیاس لگتی ہے۔

"مفتی کی دوستی ذیابیطس کی طرح ہمارے خاندان میں نسل در نسل چلنے والی ہے۔" (١٩٨٤ء، اوکھے لوگ، ٣٠١)

ذیابیطس english meaning

ancient Hindu custom of public selection of husband from among assembled suitorsdiabetes

Related Words of "ذیابیطس":