ذیلی جماعت کے معنی
ذیلی جماعت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ذَے (ی لین) + لی + جَما + عَت }
تفصیلات
١ - (حیاتیات) حیوانات یا نباتات کے ان گروہوں میں سے کوئی گروہ جو جماعت کی مزید تقسیم سے بنائے جائیں، زیر جماعت۔
[""]
اسم
اسم نکرہ