ذیلی رہن کے معنی
ذیلی رہن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ذے (ی لی) + لی + رَہْن }
تفصیلات
١ - (قانون) جب مرتہن جائداد مرہونہ میں اپنا حق کسی دوسرے شخص کے پاس رہن رکھے تو اس کارروائی کو ذیلی رہن کیا جائے گا۔
[""]
اسم
اسم نکرہ