ذیلی ممتحن کے معنی
ذیلی ممتحن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ذَے (ی لین) + لی + مُم + تَحِن }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق صفت |ذیلی| کے ساتھ اسی زبان سے مشتق اسم |مُمْتَحِن| کو ملانے سے مرکب نسبتی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً سب سے پہلے "علمی اردو لغت" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
ذیلی ممتحن کے معنی
١ - ماتحت مُمتحن (انگ: سب ایگزامِنَر (Sub Examiner)۔ (علمی اردو لغت؛ فیروز اللغات)