فکری نہج کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word fikri nahaj meanings and details

فکری نہج کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ فِک + ری + نَہْج (فتحہ ن مجہول) }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق صفت |فکری| کے ساتھ اسی زبان سے مشتق اسم |نَہج| کا اضافہ کرنے سے مرکب نسبتی بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٩٨٦ء کو "نیاز فتح پوری شخصیت اور فکرو فن" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

فکری نہج کے معنی

١ - اندازِ فکر، سوچ کا انداز،خ فِکری منہاج۔

"انکی نہج کا یہ روپ جغرافیائی حدود کو تقدس اور پرستش کا رنگ دے دیتا ہے۔" (١٩٩٠ء، صحیفہ، اقبال نمبر، اکتوبر، دسمبر، ٤١)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!