ذیلی گرفت کے معنی
ذیلی گرفت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ذَے (ی لین) + لی + گِرِفْت }
تفصیلات
١ - (برقیات) اے۔ سی بجلی کی متبادل برقی رو کی گرفت جس کی لہریں ایک دوسرے کی معاونت کرتی ہیں ۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
ذیلی گرفت کے معنی
١ - (برقیات) اے۔ سی بجلی کی متبادل برقی رو کی گرفت جس کی لہریں ایک دوسرے کی معاونت کرتی ہیں ۔