رائے دہندگی کے معنی
رائے دہندگی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ را + اے + دِہِن + دَگی }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |رائے| کے ساتھ فارسی اسم |دہندہ| کے |ہ| کو مبدل |گ| کرکے |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب |رائے دہندگی| بنا۔ اردو میں بطور ١٩٨٤ء کو "حلقۂ ارباب ذوق" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع : رائے دِہِنْدَگِیاں[را + اے + دِہِن + دَگِیاں]
- جمع غیر ندائی : رائے دِہِنْدَگِیوں[را + اے + دِہِن + دَگِیوں (و مجہول)]
رائے دہندگی کے معنی
١ - رائے دینا، اپنی اصلاح یا تجویز سے آگاہ کرنے کا عمل، تجویز کرنا۔
"سیکرٹری جنرل کے انتخاب میں رائے دہندگی کا حق صرف شاخوں کی مجالس انتظامیہ کے ارکان کو ہو گا۔" (١٩٨٤ء، حلقہ ارباب ذوق، ١٥٧)