راتب کے معنی
راتب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ را + تِب }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں عربی سے ماخوذ ہے بطورر اسم اور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٦٥ء کو "پھول بن" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["مقرر ہونا","آب و دانہ","اَن جل","جانوروں کا کھانا","دینا، لانا، لینا، ملنا کے ساتھ","روزمرہ کی خوراک","روزمرہ کی معمولی خوراک","گھوڑے کا معمول کے علاوہ دانا یا نہاری وغیرہ مقرر کرنا","گھوڑے کو جو چیز معمولی دانے گھاس کے علاوہ دی جائے","کتے بلی ہاتھی کی روزانہ خوراک"]
رتب راتِب
اسم
صفت ذاتی ( واحد ), اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
راتب کے معنی
["\"رزق کا راتب جو سرکار سے بندھا ہے موقوف ہونا کیسا، کبھی ناغہ بھی تو نہیں ہوتا۔\" (١٨٧٧ء، توبۃ النصوح، ٥٨)"]
["\"یہ اس کے گرے ہاؤنڈ کتوں کے راتب سے گوشت چرا کر کھا جاتا تھا۔\" (١٩٨٦ء، جانگلوس، ١٨٨)","\"میں اسے ٹب میں راتب تیار کر دیتی ہوں۔\" (١٩٨٦ء، سہ حدہ، ٤٦)","\"اپنی بیویوں میں اسے زینب پسند تھی اور گھوڑیوں میں روزا . خان زماں اس کے لیے راتب لے کر جاتا تو وہ آخری دانہ تک کھا لیتی تھی۔\" (١٩٦١ء، برف کے پھول، ٤١)"]
راتب کے جملے اور مرکبات
راتب کاتب
راتب english meaning
(archaic) rationsdaily allowance for foud D.Adaily allowance of foodfeed [A]
شاعری
- نہ ٹھور چارے کا‘ راتب کا‘ نے ٹھکانا ہے
ہر ایک بھوک سے سوئے حرم روانا ہے
محاورات
- زہے مراتب خوابے کہ بہ زبیداریست
- مراتب طے ہونا