راجپوت کے معنی

راجپوت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ راج + پُوت }

تفصیلات

iسنسکرت زبان کے لفظ |راج| کے ساتھ سنسکرت کا لفظ |پوت| (بیٹا) لگا کر مرکب نسبتی بنایا گیا ہے اردو میں سب سے پہلے ١٨٩٧ء کو "تاریخ ہندوستان" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["Rajput: مسلمانوں کی ابتدائی تاریخ میں جب وہ ہندوستان پر حملہ آور ہوئے بہت بڑی تعداد میں کھتری/راجپوت افراد نے اسلام قبول کیا اور پنجاب وسندھ کے علاقوں میں آباد ہوئے۔ بہت تھوڑی تعداد میں یہ نسلیں پشاور اور بلوچستان میں بھی آباد ہیں","اس قوم کا ایک فرد","چھتری اس کی تقریباً ٦٠٠ گوتیں ہیں","ہندو راجا کی اولاد","ہندوؤں کی ایک قوم"]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

راجپوت کے معنی

١ - 1۔راجا کا بیٹا۔ شہزادہ (نوراللغات)، 2۔ ہندوؤں کی ایک ذات، چھتری، کھتری

"ایک جماعت صرف تلوار کا سہارا لے کر تمام دوسرے فرائض سے بے فکر ہو گئی۔ اِس جماعت کو اب عام طور پر راجپوت کہتے ہیں۔" (١٩٣٩ء، آئینِ اکبری، ٩٦:٢)

راجپوت english meaning

(one of) a martial Indo- Pakistan tribeperson who are too clever have to eat the humble pie ; some persons overreach themselves

شاعری

  • علاؤ الدین چڑھا چتوڑ پر جب لاؤ لشکر سے
    ادھر سے راجپوت آئے کفن باندھے ہوئے سر سے

محاورات

  • راجپوت اور جاٹ موسل کے دھنو ہی ٹوٹ جات تیویں نہیں کبھی

Related Words of "راجپوت":