تعریس کے معنی
تعریس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَع + رِیس }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے ١٨٦٧ء میں "نور الہدیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["رات ختم ہونے پر مقام کرنا مسافر کا"]
عرس تَعْرِیس
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
تعریس کے معنی
١ - (رات کو سفر میں) آرام کی غرض سے قیام کرنا۔
"آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی جب رات تعریس میں فجر فوت ہوئی تھی تو آپ نے قضا کیا تھا ساتھ سنت کے قبل زوال کے۔" (١٨٦٧ء، نور الہدایہ، ١٤٤:١)
تعریس english meaning
magical artsorcerywitchcraft