راز دارانہ کے معنی

راز دارانہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ راز + دا + را + نَہ }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |راز| کے ساتھ فارسی صفت |دار| کے ساتھ |انہ| بطور لاحقۂ صفت و تمیز لگانے سے مرکب |راز دارانہ| اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٦ء کو "خیمے سے دور" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

متعلق فعل

راز دارانہ کے معنی

١ - راز دار کی مانند، سرگوشی کے انداز میں۔

"سرک کرلمبو کے قریب آگیا، راز دارانہ لہجہ میں بولا . تمہارا کیا خیال ہے۔" (١٩٨٦ء، خیمے سے دور، ١٢٩)